گھٹیا پن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ذلالت، کمینگی، اوچھا پن، گری ہوئی حرکت کرنا۔ "اس ترجمے کا گھٹیا پن اور اس کی بے نمکی سے ناظرین کو اس کا اندازہ بھی ہو سکے گا۔"      ( ١٩٨٨ء، مغرب سے نثری تراجم، ٤٢٩ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'گھٹیا' کے ساتھ ہندی زبان سے ماخوذ لاحقۂ کیفیت 'پن' لگانے سے مرکب 'گھٹیا پن' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "تلاش" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ذلالت، کمینگی، اوچھا پن، گری ہوئی حرکت کرنا۔ "اس ترجمے کا گھٹیا پن اور اس کی بے نمکی سے ناظرین کو اس کا اندازہ بھی ہو سکے گا۔"      ( ١٩٨٨ء، مغرب سے نثری تراجم، ٤٢٩ )

جنس: مذکر